اسرائیل کا قسام بریگیڈ کے 3 کمانڈرز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

اسرائیل کا قسام بریگیڈ کے 3 کمانڈرز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے حماس کے مسلح ونگ، قسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد الیزوری، جنہیں “ابو الہیثم” کے نام سے بھی جانا جاتا تھا، سمیت 3 کمانڈرز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔محمد الیزوری اور قسام بریگیڈز کے ایک انجینئر حذیفہ ابو معمر المواسی کے علاقے میں چہل قدمی کرتے ہوئے اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید ہوگئے۔اس کے علاوہ اسرائیل کی سیکیورٹی ایجنسی شن بیت نے بریگیڈ کی ایک اور کمانڈر محمد بہجت راشی کو بھی نشانا بنانے کا دعوی کیا.اگرچہ الیزوریی کی شناخت فوری طور پر نہیں ہوسکی ہے، کیونکہ جسم کے ٹکڑے ہوگئے تھے اور چہرا بھی مسخ تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں