ایران پر معاشی پابندیاں مسئلے کا حل نہیں، چین

ایران پر معاشی پابندیاں مسئلے کا حل نہیں، چین

چین نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور دباؤ کو مسئلے کا حل قرار دینے سے انکار کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ کے تنازع کے سفارتی حل پر زور دیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے کہا کہ پابندیاں اور دباؤ مسائل کے حل میں مدد نہیں دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام متعلقہ فریقوں کو ذمہ دارانہ اقدامات کرتے ہوئے سیاسی اور سفارتی ذرائع سے تنازع حل کرنا چاہیے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں