ایران پارلیمانی اسپیکر کی جنگ میں فتح کو دستاویزی شکل دینے کی تجویز

ایران پارلیمانی اسپیکر کی جنگ میں فتح کو دستاویزی شکل دینے کی تجویز

ایران کے پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران جنگ میں فتح حاصل کر چکا ہے اور اب اس کامیابی کو قانونی، سیاسی اور تاریخی طور پر دستاویزی شکل دینا ضروری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قالیباف نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران نے حالیہ تنازع میں اپنے مقاصد حاصل کیے ہیں۔اس کامیابی کو صرف عسکری سطح تک محدود نہیں رکھا جانا چاہیے بلکہ اسے قومی تاریخ اور سرکاری ریکارڈ کا حصہ بنایا جانا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی عوام اور مسلح افواج نے مشکل حالات میں ملک کا دفاع کیا، جسے آئندہ نسلوں کے لیے محفوظ کرنا ضروری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں