احتجاج میں میری تذلیل کرنے والے طالب علموں کو معاف کرتا ہوں،بھارتی وزیر اعظم

احتجاج میں میری تذلیل کرنے والے طالب علموں کو معاف کرتا ہوں،بھارتی وزیر اعظم

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ ان طلباء کو معاف کرتے ہیں جنہوں نے گزشتہ ماہ مظاہروں کے دوران ان کیخلاف توہین آمیز زبان استعمال کی.میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی نے احتجاج میں شامل طالب علموں کو گمراہ شدہ بچے قرار دیا اور کہا کو انہیں قانونی کارروائی اور سزا کے بجائے صحیح راستہ دکھایا جانا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں