وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے کانسٹیبل علی شیخانی کے سرکاری دفتر کا خصوصی دورہ کیا جہاں انہیں امریکی کانسٹیبل آفس کے فرائض اور اختیارات کے حوالے سے بریفنگ دی گی اس موقع پر علی شیخانی نے رانا مشہود کو اعزازی سولین مشیر کا تقرر نامہ اور کانسٹیبل کا بیج بھی پیش کیا (تصویری جھلکیاں)




















Load/Hide Comments
