انٹرنیشنل اکیڈمی آف لیٹرز یو ایس اے(IAL) اور رائس یونیورسٹی کے اشتراک سےمکالمے کا انعقاد،تقریب میں کمیونٹی کی دیگر ممتاز شخصیات کی بھی شرکت،سفارت کاری، ترقی اور امریکہ ایران کشیدگی کے بعد پاکستان کیلئے ابھرنے والے مواقع پر تفصیلی گفتگو ،ت پروفیسر احسن اقبال نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس مکالمے کا اہتمام (IAL)کے صدر غضنفر ہاشمی کی جانب سے کیا گیا تقریب میں سفارت کاری، ترقی اور امریکہ ایران کشیدگی کے بعد پاکستان کیلئے ابھرنے والے مواقع پر تفصیلی گفتگو کی گئی(تصویری جھلکیاں)

اپنا تبصرہ بھیجیں