وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 920 ہوگئی

وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 920 ہوگئی

وینزویلا کا دارالحکومت کراکس دو انتہائی طاقتور زلزلوں سے لرز اٹھا، جہاں چند سیکنڈ کے وقفے سے آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے جھٹکوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں اب تک 920 افراد کی اموات کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 3 ہزار 360 سے زائد افراد زخمی ہوئے اور سیکڑوں افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں