روپانی ڈویلپمنٹ انیشی ایٹوز(RDI) کا بچوں کی ذہنی صحت اور ڈیجیٹل ماحول پر اعلیٰ سطحی مکالمہ اورعالمی ماہرین اور پالیسی سازوں نے بھرپور شرکت کی۔آئی بی اے ایلومنائی کا خصوصی اجتماع، فہد علی کیساتھ ادارے کے مستقبل اور عالمی روابط پر اہم مشاورت،عالمی نیٹ ورک کے فروغ اور سابق طلبہ کی شمولیت کے ویژن پر روشنی ڈالی،پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن (PAGH)کے صدر سراج نارسی کی طرف سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ممتاز آئی بی اے گریجویٹس کافہد علی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار۔ایلومنائی نیٹ ورک کو مزید فعال بنانے کے عزم کا اعادہ ،فہد علی نے تعاون اور عالمی سطح پر روابط کے فروغ کو ناگزیر قرار دیاجائے ،زاہد بٹ(تصویری جھلکیاں)

اپنا تبصرہ بھیجیں