ہیوسٹن: پی اے جی ایچ (PAHA)کے زیرِ اہتمام امریکی250ویں یومِ آزادی کی خصوصی تقریب، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت،امریکی پاکستانی کمیونٹی نے 250واںیوم آزادی جوش و جذبے کا ساتھ منایا ،امریکہ، پاکستان اور ٹیکساس کے پرچم لہرائے گئے،پاکستانی ورژن میں امریکی قومی ترانہ پیش کیا گیا، دونوں ممالک کی ترقی کیلئے مل کر کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار ،امریکی پاکستانی کمیونٹی نے 250واںیوم آزادی جوش و جذبے کا ساتھ منایا ،سارہ خان ، ظفر اقبال سمیت کمیونٹی رہنماؤں شاہد سنی ، پی جے سواتی اور دیگر کی بھی شرکت ،پاکستانی معلومات سے متعلق کتب بھی تقسیم کی گئیں،ہماری دو مائیں ہیں، ایک پاکستان اور دوسری امریکہ،ڈاکٹر سلیمان لالانی،امریکہ کی ترقی اور پاکستان کے وقار کیلئے مل کر کام کرنا ہماری ذمہ داری ہے: سراج نارسی(تصاویر بشکریہ کامران جیلانی)

اپنا تبصرہ بھیجیں