ہیوسٹن میں اکنا ریلیف کی ادبی و فلاحی تقریب، ویمن شیلٹر کیلئے فنڈ ریزنگ مہم،’’شاعری برائے مقصد‘‘ مشاعرہ، خدمتِ انسانیت کے منصوبوں پر روشنی ڈالی،معروف پاکستانی شاعر خالد مسعود اور نوجوان شاعر عمار اقبال نے منفرد اندازِ بیان سے حاضرین کو محظوظ کیا،اکنا ریلیف یوایس اے تشدد کا شکار خواتین کیلئے محفوظ شیلٹر ہومز، پناہ گزینوں کی آبادکاری، کم آمدن والے خاندانوں کی مالی معاونت، فوسٹر کیئر، ہنگامی امداد اور دیگر سماجی خدمات فراہم کر رہا ہے:سیمی بخاری(تصوریری جھلکیاں)










Load/Hide Comments
