اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملے

اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملے

اسرائیل کی جانب سے لبنان پر کیے جانے والے تازہ حملوں میں کم از کم تین افراد جاں بحق ہوگئے۔لبنانی حکام کے مطابق اتوار کے روز اسرائیل کی جانب سے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں حملے کیے گئے جس میں کم از کم تین افراد میں جاں بحق ہوگئے۔لبنان کی سول ڈیفنس ایجنسی نے بتایا کہ حملے کے نتیجے میں ضاحیہ کے علاقے میں کم از کم سات افراد زخمی ہوئے۔اسرائیلی وزیر اعظم آفس سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی فوج نے ضاحیہ میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں