روسی صدر پوٹن نے یوکرینی صدر زیلنسکی کی طرف سے براہ راست ملاقات کی تجویز کو بدتمیزی قرار دے دیا

روسی صدر پوٹن نے یوکرینی صدر زیلنسکی کی طرف سے براہ راست ملاقات کی تجویز کو بدتمیزی قرار دے دیا

روسی صدر ولادمیر پوٹن نے یوکرینی صدر زیلنسکی کی طرف سے براہ راست ملاقات کی تجویز کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ یہ بدتمیزی ہے اور اس میں “کوئی فائدہ نہیں”۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 2022 میں یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد سے یوکرینی صدر کا یہ پہلا عوامی پیغام براہ راست پوٹن کے نام بھیجا گیا ہے۔سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم میں خطاب کرتے ہوئے پوٹن نے زیلنسکی کے کھلے خط کو میٹنگ کی تجویز کو “بدتمیزی” قرار دیا۔پوٹن کا کہنا تھا کہ کیا یہ ذاتی ملاقاتوں اور بات چیت کے لیے حالات پیدا کرنے کا طریقہ ہے، یا ایسا ماحول بنانے کی کوشش ہے جس سے کوئی بھی ذاتی ملاقات ناممکن ہو؟۔ میرے خیال میں یہ بعد والی بات ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں