ٹرمپ انتظامیہ کی جوہری ماہرین کی ٹیم سے اہم ملاقات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر نے امریکی جوہری ماہرین سے میٹنگ کیلئے امریکی ریاست ٹینیسی کا دورہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تکنیکی ماہرین سے ملاقات کے بارے میں ایک امریکی اہلکار نے کہا کہ ٹینیسی کے شہر اوک رِج میں ہونے والی جوہری ماہرین سے ملاقات کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کوئی ڈیل ہونے جا رہی ہے لیکن یہ اس بات کی علامت ہے کہ مذاکرات بہت سنگین مرحلے میں ہیں اور ہمیں تیار رہنا چاہیے۔
Load/Hide Comments



