کم جونگ ان کی دعوت پر چینی صدر کا اگلے ہفتے شمالی کوریا کے دورہ کا فیصلہ

کم جونگ ان کی دعوت پر چینی صدر کا اگلے ہفتے شمالی کوریا کے دورہ کا فیصلہ

چینی صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے شمالی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے جو کہ 2019 کے بعد سے یہ اُن کا پہلا دورہ ہوگا۔شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا پیانگ یانگ کے مطابق یہ ایک نادر دورہ ہوگا جو ممکنہ طور پر دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوششوں کو اجاگر کرے گا۔کورین سنٹرل نیوز ایجنسی (کے سی این اے) نے تفصیلات فراہم کیے بغیر اطلاع دی ہے کہ شی جن پنگ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی دعوت پر پیر اور منگل کو دورہ کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں