سی آئی اے سربراہ کا کیوبا کا دورہ
سی آئی اے کے سربراہ جون ریٹکیلف نے حال ہی میں کیوبا کا دورہ کیا جو کہ ایک اہم قدم سمجھا جارہا ہے بالخصوص ایسے وقت میں کیوبا میں تیل ختم ہوگیا ہے اور ٹرمپ نے ایران کے بعد کیوبا کو حملے کا ہدف بتایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سی آئی اے کی طرف سے ایکس پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں ریٹکلف کو کیوبا کی وزارت داخلہ کے انٹیلی جنس کے سربراہ رامون رومیرو کربیلو اور دیگر کیوبا حکام سے ملاقات کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔یہ دورہ امریکا اور کیوبا کے تعلقات میں گہرے ہوتے ہوئے بحران کے دوران ہوا ہے جہاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایندھن کی ناکہ بندی کے باعث جزیرے میں بجلی کی مسلسل بندش کا سامنا ہے۔
Load/Hide Comments




