ہیلپنگ ہینڈ،ہیوسٹن کراچی سسٹرسٹی ایسوسی ایشن اورالائنس فارڈسزاسٹرریلیف کےاشتراک سے یوم خدمت انسانیت کی تقریب،تقریب سے ہیوسٹن کی مسلمان رکن سٹی کونسل لیٹیشا پلا مر ،ہیلپنگ ہینڈ کے ڈائریکٹر الیاس چودھری ، جج سونیا ریش اور ڈاکٹر یعقوب شیخ نے خطاب کیا ،انسانیت کی خدمت کے مشن میں جانوں کا نذرانہ دینے والے امدادی کارکنوں کو خراج عقیدت پیش کیا ،سیلاب متاثرین کیلئے پاکستان امدادی اشیاء سے بھرا کنٹینر روانہ کیا ، ہیوسٹن سمیت امریکہ بھر سے ہیلپنگ ہینڈ ضرورت مند افراد کیلئے مختلف ممالک میں سالانہ 30 ملین ڈالر کی اشیاء کے 150 کنٹینرز بھیجتی ہے:الیاس چوہدری ڈائریکٹر ہیلپنگ ہینڈ (تقریب کی تصویری جھلکیاں)

اپنا تبصرہ بھیجیں