روس کا ایران کی حمایت میں بڑا اقدام

روس کا ایران کی حمایت میں بڑا اقدام

گزشتہ دو روز سے جاری امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے ثالث ممالک کی سفارتی کوششوں سے تھم گئے ہیں اور اس دوران روس نے ایران کی حمایت میں بڑا اعلان کردیا۔روسی خبر رساں ادارے آر آئی اے کے مطابق روس نے ایران کے بوشہر جوہری پاور پلانٹ پر کام کرنے والے اپنے ماہرین اور ملازمین کی مرحلہ وار واپسی کا آغاز کر دیا ہے جنھیں امریکا اسرائیل حملوں پر واپس بلالیا تھا۔روسی سرکاری جوہری توانائی کمپنی روساٹوم کے چیف ایگزیکٹو الیکسی لیخاچیف نے بتایا کہ بوشہر جوہری پاور پلانٹ کے پہلے 6 روسی ملازمین ایران کے پلانٹ پر واپس پہنچ چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں