ایرانی وزیر خارجہ ایک بار پھر اسلام آباد پہنچ گئے
امریکا سے مذاکرات کے تناظر میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر خارجہ مسقط سے اسلام آباد پہنچے ہیں جب کہ مذاکرات کے لیے تہران سے ایرانی وفد بھی اسلام آباد پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی قیادت کے ساتھ دوبارہ دوطرفہ ملاقات کریں گے۔
Load/Hide Comments



