بھارت میں برکس کانفرنس میں شریک عالمی لیڈر واپسی پر بیمار
بھارت میں منعقدہ برکس کانفرنس میں شرکت کرنے والےمتعدد عالمی رہنماؤں کی طبیعت ناساز ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں.برطانوی جریدےدی انڈیپنڈنٹ کے مطابق چینی صدرژی جن پنگ کی بھارت میں برکس اجلاس سےاچانک واپسی کے بعد صحت سے متعلق قیاس آرائیاں بڑھ گئی ہیں.جنوبی افریقہ کے صدرسیرل رامافوسا بھی نئی دہلی میں ہونے والی سربراہی کانفرنس سے واپسی کے بعد علیل ہو گئے.
Load/Hide Comments
