فلسطینیوں کی نسل کشی پر مودی کی خاموشی غیرمنطقی اور غیراخلاقی ہے، سونیا گاندھی

فلسطینیوں کی نسل کشی پر مودی کی خاموشی غیرمنطقی اور غیراخلاقی ہے، سونیا گاندھی

بھارت میں کانگریسی رہنما سونیا گاندھی نے کہا کہ غزہ میں نسل کُشی پر بھارت کا خاموش رہنا کسی طور سے بھی ٹھیک نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سونیا گاندھی نے انڈین ایکسپریس میں ایک کالم میں کہا کہ فلسطین میں جاری نسل کشی کے اقدامات کے بارے میں نریندر مودی حکومت کی مسلسل خاموشی کو عقلی یا اخلاقی طور پر بیان نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کی طرف سے اسرائیل پر “بالکل ناقابل قبول” حملہ شروع کرنے کے ڈھائی سال بعد یہ واضح ہو گیا ہے کہ اسرائیل کی جوابی کارروائی بے رحمی اور بربریت کی علامت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں