ایران جوہری پروگرام سے متعلق نکات پر اتفاق کرچکا ہے، عرب میڈیا
عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق نکات پر اتفاق ہوچکا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق کئی نکات پر اتفاق ہو چکا ہے۔میڈٰیا رپورٹس کے مطابق ایران نے جوہری تنصیبات کی نگرانی کے لیے بین الاقوامی نگرانی پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔
Load/Hide Comments



