وزیر داخلہ محسن نقوی دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 2 روزہ دورے پر ایران پہنچے ہیں۔ہ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی دورے میں ایران کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
Load/Hide Comments



