کولمبیا کا اسرائیل کو کوئلے کی فروخت پر پابندی لگانے پر غور
بوگوٹا: کولمبیا کی جانب سے اسرائیل کو کوئلے کی فروخت پر پابندی لگانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق کولمبیا کی وزارتِ تجارت نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کی تجویز دی ہے، خبر ایجنسی کے مطابق کولمبیا کی حکومت غزہ جنگ پر اسرائیل کی ناقد رہی ہے۔دوسری جانب عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ نصیرات پناہ گزیں کیمپ میں انروا کے اسکول پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 40 ہو گئی ہے۔
Load/Hide Comments