حملوں کیلئے امریکا کو تعاون دینے والے علاقائی ممالک کو کوئی رعایت نہیں ملے گی، ایران
ایران نے امریکا کی جانب سے ممکنہ حملے میں علاقائی ممالک کے تعاون پر سخت ردعمل کی دھمکی دی ہے۔ایرانی فوجی مرکزی کمان نے سرکاری میڈیا کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر کسی علاقائی ملک نے ایران پر امریکی حملے میں مدد یا تعاون کیا تو اسے ایران کی جانب سے کسی قسم کی رعایت کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔
Load/Hide Comments
