ایران نے ابھی تک ہتھیاروں کا ایک نمایاں حصہ امریکا کیخلاف استعمال کیا ہی نہیں، ایرانی بریگیڈیئر

ایران نے ابھی تک ہتھیاروں کا ایک نمایاں حصہ امریکا کیخلاف استعمال کیا ہی نہیں، ایرانی بریگیڈیئر

ایرانی بریگیڈیئر جنرل رضا طلائی نے خطے میں بڑھتی کشیدگی اور امریکا کی جانب سے اعتماد کی خلاف ورزیوں پر کہا ہے کہ ایران نے ابھی تک ہتھیاروں کا ایک نمایاں حصہ امریکا کیخلاف استعمال کیا ہی نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی وجہ سے خطے میں کشیدگی بڑھنے کا خطرہ ہے۔جنرل رضا طلائی کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس اب بھی کافی فوجی صلاحیت (خاص طور پر میزائل کی صلاحیت) موجود ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں