ماضی کی غلطیاں دہرائیں تو ردعمل مختلف ہوگا، ایران
ایران کے سکیورٹی سربراہ محسن رضائی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ ماضی کی غلطیاں دہرانے سے گریز کرے بصورت دیگر ایران کا ردعمل ایسے اصولوں کے تحت ہوگا جن سے امریکا واقف نہیں۔ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے آئی آر آئی بی کے مطابق محسن رضائی نے اپنے بیان میں امریکا کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ردعمل کی نوعیت ایسے قواعد کے مطابق ہوگی جنہیں امریکی حکام نہیں جانتے۔
Load/Hide Comments
