ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا
ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں لاکھوں کی تعداد میں سوگوار جمع ہوئے مختلف ممالک کے وفود بھی شریک ہوئے۔جنازے میں ایرانی صدر مسعود پزکشیان سمیت ایران کے اعلیٰ حکومتی عہدیدار بھی شریک ہوئے۔ آیت اللہ سبحانی نے تہران کے امام خمینی مصلیٰ میں رہبرِ انقلاب کی نمازِ جنازہ پڑھائی۔
Load/Hide Comments
