پاکستان بزنس فورم اورقونصلیٹ کی جانب سے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کےاستقبال میں عشائیہ،تقریب پاکستان بزنس فورم یو ایس اے کے اشتراک سے معروف مائی کولاچی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوئی،قیادت ڈاکٹرجاوید اشرف نے کی،پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی تعلقات کے فروغ اور پاکستانی چاول کی برآمدات بڑھانے پر زور،آفتاب چوہدری، سراج نارسی اور معروف سماجی رہنما ڈاکٹر برکت چرانیہ کی خصوصی شرکت،منتظمین کی مشترکہ کاوشوں کو پاکستانی چاول کی برآمدات کے فروغ کیلئے اہم پیش رفت قرار دیا گیا(تصویری جھلکیاں)

اپنا تبصرہ بھیجیں