پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن (PAGH)پاکستان سینٹر کے جناح ہال میں ’’کتاب اور چائے‘‘کے عنوان سے ایک ادبی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میںمعروف شاعر اور مصنف ڈاکٹر سعید نقوی کی کتاب سعید نقوی کے سو افسانے کی تقریب رونمائی کی گئی جس میں ہیوسٹن کی معروف ادبی شخصیات نے شرکت کی (تصویری جھلکیاں)

اپنا تبصرہ بھیجیں