وزیراعظم کی انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں عالمی رہنماؤں سے خوشگوار ملاقاتیں

وزیراعظم کی انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں عالمی رہنماؤں سے خوشگوار ملاقاتیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے دورے میں انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں کیں۔وزیرِ اعظم کی ترک صدر رجب طیب ایردوان، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آلثانی، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف، آذربائیجان کے صدر الہام علیئف، شامی صدر احمد الشرح سے ملاقاتیں ہوئیں۔وزیرِاعظم شہباز شریف کی قطر کے وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آلثانی اور کوسوو کی سابق صدر ویوسا عثمانی سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں