امریکا کے شام میں داعش کے ٹھکانوں پرشدید فضائی حملے

امریکا کے شام میں داعش کے ٹھکانوں پرشدید فضائی حملے

امریکا نے شام میں داعش کے خلاف شدید فضائی حملے شروع کر دیے ہیں، امریکی فوج کے لڑاکا طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے وسطی شام میں متعدد اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی گزشتہ دنوں شام میں امریکی افواج پر ہونے والے حملے کے جواب میں کی گئی ہے۔ امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیٹھ نے کہا کہ آپریشن ہاک آئی اسٹرائیک کا مقصد داعش کے بنیادی ڈھانچے اور ہتھیاروں کی تنصیبات کو ختم کرنا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں