ہیوسٹن:ایچ ایچ آرڈی(HHRD)کےویئرہائوس میں تقریب،پاکستان فلڈ ریلیف کا پہلا اِن کائنڈ کنٹینر روانہ،تقریب کی میزبانی HHRD نے کی ،انتظامات کی نگرانی الیاس چوہدری، موعز خان اور ڈیزاسٹر ریلیف کوآرڈینیٹر سعید شیخ نے انجام دی،آفتاب احمد چوہدری کی خصوصی شرکت ، ڈاکٹر یعقوب شیخ، عاظم اختر، PAGH کے صدر سراج نرسی، PJ سواتی، رحمان پٹیل اور دیگر کمیونٹی لیڈرز سمیت شہر کی ممتاز شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں،ہیوسٹن کی پاکستانی کمیونٹی نے پاکستان کیلئے 10 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا تھا،روانہ کئے گئے کنٹینر میں جوتے، کمبل، ملبوسات، چادریں اور روزمرہ استعمال کی دیگر ضروری اشیاء شامل ہیں(تصویری جھلکیاں)






















































Load/Hide Comments



