نیتن یاہو نے ٹرمپ کو ایران جنگ میں دھکیلا:کملا ہیرس

نیتن یاہو نے ٹرمپ کو ایران جنگ میں دھکیلا;کملا ہیرس

واشنگٹن :سابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایران جنگ میں دھکیلا۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایران جنگ کا فیصلہ امریکی عوام کی خواہشات کے برعکس ہے۔کملا ہیرس نے کہا کہ ٹرمپ ایسی جنگ میں دھکیلے گئے ہیں جس میں امریکی عوام کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں