انٹرنیشنل پروموٹر ریحان صدیقی کی جانب سے پاکستانی گلوکارعاصم اظہر کا ہیوسٹن میں شاندار میوزیکل شو، مداح جھوم اٹھے،ہال تالیوں ،نعروں سے گونج اٹھا ،شو عالمی شہرت یافتہ پروموٹر ریحان صدیقی کے زیرِ اہتمام ارینا تھیٹر میں ہوا،ہزاروں شائقین کی شرکت ،کنسرٹ کے آغاز سے قبل ہی بڑی تعداد میں شائقین جمع ،سکیورٹی، لائٹنگ اور فیملیوں کیلئے علیحدہ انتظامات کئے گئے،ہیوسٹن میں اتنی محبت دیکھ کر ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے وہ پاکستان میں پرفارم کر رہے ہوں:عاصم اظہر(تصویری جھلکیاں)

















Load/Hide Comments



