(PAGH)اور ایشیا سوسائٹی ٹیکساس کے اشتراک سے قائداعظم کی زندگی پر سٹیج ڈرامہ پیش کیا گیا،سٹیج ڈرامے کی پیشکش میں آغا ریسٹورنٹ نے مرکزی اسپانسر کے طور پر تعاون کیا،دیگر اداروں اور کمیونٹی شخصیات نے بھی اس ثقافتی منصوبے کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا،ڈرامے کا سکرپٹ پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار ،اجوکا تھیٹر کے بانی شاہد ندیم، ڈاکٹر حسنین اور پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کے صدر سراج نارسی نے مشترکہ طور پر تحریر کیا(تقریب کی تصویری جھلکیاں)
Load/Hide Comments
