مذاکراتی پیشکش کے خط میں امریکا کا لہجہ اور مؤقف کافی نرم ہے، ایران

مذاکراتی پیشکش کے خط میں امریکا کا لہجہ اور مؤقف کافی نرم ہے، ایران

ایران کے سکیورٹی چیف محسن رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی جانب سے بھیجے گئے خط میں مؤقف اور لہجے میں نمایاں نرمی آئی ہے۔ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی سے گفتگو کرتے ہوئے محسن رضائی کا کہنا تھا کہ امریکی حکام کے رویے میں مکمل تبدیلی آئی ہے جو اس بات کی مثبت علامت ہے کہ ایرانی عوام نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے بتایا کہ انہوں نے تاحال امریکی نائب صدر کے خط کا جواب نہیں دیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں