ہیوسٹن میں ستارۂ خدمت یافتہ محمد سعید شیخ کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ کے موقع پر ہیوسٹن کے میئر جان وٹ مائر کی جانب سے 21 جولائی کو ’’محمد سعید شیخ ڈے‘‘ قرار دینے کا اعلان اور آئندہ مدت میں محمد سعید شیخ کے ہمراہ پاکستان کے دورے کی خواہش کا اظہارکیا،قونصل جنرل پاکستان، ہیوسٹن، سسٹر سٹیز آف ہیوسٹن، چیف ہوسٹ سید جاوید انور کی قیادت میں ہوسٹ کمیٹی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے اشتراک سے منعقدہ تقریب میں ممتاز شخصیات نے شرکت کی(تصویری جھلکیاں)











































Load/Hide Comments
