ایرانی مذاکرات میں کوئی جلدی نہیں، ٹرمپ

ایرانی مذاکرات میں کوئی جلدی نہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے کے لیے کوئی جلدی میں نہیں ہیں بلکہ فوجی کارروائی ابھی بھی بطور آپشن موجود ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے فاکس نیوز کے ساتھ انٹرویو کے دوران کہا کہ ہم جو چاہتے ہیں وہ آہستہ آہستہ حاصل کر رہے ہیں۔ مذکراتی فریق بہت سخت ہے۔ اس میں کافی وقت لگتا ہے۔ مجھے کوئی جلدی نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میرے خیال میں ہم جو چاہتے ہیں اور اگر ہمیں وہ نہیں ملتا تو ہم اسے ایک اور طریقے سے حاصل کرنے والے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں