امریکا اسرائیل کے اندر مستقل فوجی دستوں کی تعیناتی پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے، اسرائیلی میڈیا

امریکا اسرائیل کے اندر مستقل فوجی دستوں کی تعیناتی کے امکان پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے، اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اسرائیل کے اندر مستقل فوجی دستوں کی تعیناتی کے امکان پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام مشرق وسطیٰ میں امریکی موجودگی کے مستقبل میں ایک بنیادی تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔اسرائیلی اخبار یسرائیل یایوم نے ایک سینیئر سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل میں اس وقت تعینات امریکی افواج کہیں نہیں جائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں