Skip to content
  • صفحہ اوّل
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • شوبز
  • کھیل
  • کالمز
  • ای پیپر
اہم خبریں
آسٹریلیا میں جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے والا مسلمان شخص ہیرو بن گیا سڈنی فائرنگ واقعہ، امریکی صدر ٹرمپ اور وزیر خارجہ کی شدید مذمت سڈنی حملے کے بعد آسٹریلیا میں اسلحہ قوانین مزید سخت کرنے کا اعلان سڈنی حملہ دہشت گردی قرار، فائرنگ کرنے والے باپ بیٹا نکلے، مزید کسی حملہ آور کی تلاش ختم کر دی گئی سڈنی بونڈی بیچ فائرنگ، پاکستان، عرب ممالک، ترکی، ایران اور افریقی یونین کی شدید مذمت

اخبار

کیٹا گری: کھیل

کرکٹر حسن علی کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش

فروری 26, 2024February 26, 2024

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے گھر آج صبح دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔فاسٹ بولر حسن علی نے دوسری بیٹی کی ..مزید پڑھیں

امریکا: پاک بھارت ٹی 20 ورلڈ کپ میچ کیلئے ٹکٹوں کی مانگ میں اضافہ

فروری 25, 2024February 25, 2024

امریکا میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج پاکستان اور بھارت میچ کے لیے ٹکٹوں کی مانگ میں ..مزید پڑھیں

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ہراکر سیریز جیت لی

فروری 25, 2024February 25, 2024

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔دبئی اسپورٹس ..مزید پڑھیں

19 ویں چولستان جیپ ریلی زین محمود نے جیت لی

فروری 25, 2024February 25, 2024

بہاولپور: 19ویں چولستان جیپ ریلی زین محمود نے جیت لی۔بہاولپور میں ہونیوالی 19ویں چولستان جیپ ریلی زین محمود نے جیت لی، انہوں نے مجموعی طور ..مزید پڑھیں

دبئی ٹینس: جیسمین پاؤلینی اوراینا کالنسکایا فائنل میں پہنچ گئیں

فروری 24, 2024February 24, 2024

دبئی : جیسمین پاؤلینی نے سورانہ کرسٹیا اور اینا کالنسکایا نے عالمی نمبر ایک ایگا سوئیٹک کو شکست دے کر دبئی ٹینس چیمپئن شپ کے ..مزید پڑھیں

جب پشاور میں وہاب ریاض تھے تو یہ ناقابل شکست ٹیم تھی: عبدالرزاق

فروری 24, 2024February 24, 2024

قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ پشاور کی ٹیم ہمیشہ سے مضبوط ٹیم بنائی گئی ہے۔سابق کرکٹر نے کہا کہ ..مزید پڑھیں

شاہین پروفیشنل بولر ہے، ان پر کپتانی کا کوئی دباؤ نہیں: محمد عامر

فروری 24, 2024February 24, 2024

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی انجری سے واپس آئے ہیں انہیں وقت دینا پڑے گا، ..مزید پڑھیں

نامور برازیلین فٹبالر کو ریپ کے جرم میں ساڑھے 4 سال قید کی سزا

فروری 23, 2024February 23, 2024

اسپین کی عدالت نے برازیل کے سابق فٹبالر ڈینی ایلوس کو ریپ کے جرم میں ساڑھے 4 سال قید کی سزا سنا دی۔عرب نیوز کی ..مزید پڑھیں

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 46 رنز سے ہرا دیا

فروری 23, 2024February 23, 2024

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 46 رنز سے ہراکر 3 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کر ..مزید پڑھیں

راشد خان کی غیر موجودگی میں شاہین کی کپتانی بے نقاب ہورہی ہے: اظہر علی

فروری 23, 2024February 23, 2024

قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ راشد خان کی عدم موجودگی میں لاہور قلندرز کی بولنگ اور شاہین آفریدی کی ..مزید پڑھیں

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 60
  • 61
  • 62
  • 63
  • 64
  • 65
  • 66
  • 67
  • 68
  • ←

اخبار

  • ہم سے رابطہ

Copyright © 2016-2020, UrduNews all rights reserved. Theme Designed by Urdu World Usa