Skip to content
  • صفحہ اوّل
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • شوبز
  • کھیل
  • کالمز
  • ای پیپر
اہم خبریں
نیتن یاہو کی جنگ بندی پر مشروط آمادگی امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 51 ہوگئی ایران کے سپریم لیڈر جنگ کے بعد منظر عام پر آ گئے جنگ سے ایران کے جوہری پروگرام کا مسئلہ حل نہیں ہو گا، چین ایلون مسک نے نئی سیاسی جماعت قائم کرنے کا اعلان کر دیا

اخبار

کیٹا گری: کھیل

پی سی بی کی 7رکنی سلیکشن کمیٹی تشکیل، وہاب ریاض، محمد یوسف شامل

مارچ 24, 2024March 24, 2024

لاہور: چیئرمین پی سی بی نے 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی جس میں وہاب ریاض، محمد یوسف، عبدالرزاق اور اسد شفیق شامل ..مزید پڑھیں

عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی

مارچ 24, 2024March 24, 2024

لاہور: قومی کرکٹر عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ ..مزید پڑھیں

قومی کرکٹر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لےلی

مارچ 23, 2024March 23, 2024

لاہور: قومی کرکٹر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لےلی۔عماد وسیم کا مؤقف ہے کہ پاکستان کے لیے حاضر ہوں، ریٹائرمنٹ کے وقت ..مزید پڑھیں

ڈومیسٹک میں 3 سال سے اچھا پرفارم کررہا ہوں، سیاست نہیں آتی، احمد شہزاد

مارچ 23, 2024March 23, 2024

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد نے کہا ہے کہ تین سال سے ڈومیسٹک کرکٹ میں میری اچھی پرفارمنس رہی مگر قومی ٹیم ..مزید پڑھیں

جب تک اعظم خان کھیل رہا ہے پی سی بی کا کوئی عہدہ قبول نہیں، معین خان

مارچ 23, 2024March 23, 2024

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان، سابق چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ معین خان نے کہا ہے کہ غیر ملکی کوچز ڈھونڈنے کے بجائے پاکستان میں موجود ..مزید پڑھیں

امریکی کرکٹ بورڈ نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے اپنے سی ای او کو برطرف کردیا

مارچ 22, 2024March 22, 2024

واشنگٹن: امریکی کرکٹ بورڈ نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے اپنے چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) ڈاکٹر نور محمد کو فوری طور پر برطرف ..مزید پڑھیں

دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ بابر، وارنر نارائن جیسے بڑے نام کیوں پک نہیں ہوئے؟

مارچ 22, 2024March 22, 2024

برطانوی لیگ دی ہنڈریڈ میں نامور کرکٹرز بابراعظم، ڈیوڈ وارنر، سنیل نارائن سمیت دیگر کھلاڑیوں کو ڈرافٹ پِک نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔انگلش کرکٹر ..مزید پڑھیں

’’بابر، کوہلی مقبولیت کے لحاظ سے لیبرون جیمز جتنے بڑے ہیں‘‘

مارچ 22, 2024March 22, 2024

انگلینڈ کے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر لیام پلنکٹ نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کو مقبولیت کے لحاظ سے ..مزید پڑھیں

آفریدی، یوراج ایک بار پھر ایکشن میں دکھائی دیں گے! مگر کہاں؟

مارچ 21, 2024March 21, 2024

سابق کرکٹر شاہد آفریدی، یوراج سنگھ، کرس گیل اور کیون پیٹرسن جیسے نامور کرکٹر ایک مرتبہ پھر سنسنی خیز میچز میں اپنی ٹیموں کی نمائندگی ..مزید پڑھیں

ارشد ندیم پیرس اولمپکس کی تیاری جنوبی افریقا میں کریں گے

مارچ 21, 2024March 21, 2024

کراچی: گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم پیرس اولمپکس کی تیاری جنوبی افریقا میں کریں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد ایکسپریس نیوز سے ..مزید پڑھیں

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 44
  • 45
  • 46
  • 47
  • 48
  • 49
  • 50
  • …
  • 56
  • 57
  • 58
  • ←

اخبار

  • ہم سے رابطہ

Copyright © 2016-2020, UrduNews all rights reserved. Theme Designed by Urdu World Usa