ہیوسٹن میں کراچی یونیورسٹی المنائی ایسوسی ایشن ہیوسٹن کے زیر اہتمام سالانہ تقریب،اعزازی سرٹیفکیٹس تقسیم کیئے گئے،صدر اعظم اختر کی انتھک محنت اور غیر معمولی کاوشوں کو سراہا گیا جنہوں نے اس تقریب کو بے مثال کامیابی دلائی،250 شرکاء کی شرکت کی ،سخاوت کا مظاہرہ ،عطیات دئیے،بورڈ آف ڈائریکٹرز غلام چشتی، اے رحمان پٹیل، آفتاب سلاٹ، سید فیروز احمد، اور شہاب علوی کیساتھ طاہر ماما ،عبدالرؤف خان کی ٹیم ورک اور لگن کی تعریف،ڈاکٹر عظیم الدین کے متاثر کن سفر، جاوید لغاری کی دل کو چھونے والی باتوں، اے جے درانی کے تجربات، جج سونیا رش کی بصیرت افروز گفتگو،ہیوسٹن کے میئر نے 15 فروری 2025 کو یونیورسٹی آف کراچی ایلومنائی ہیوسٹن ایسوسی ایشن کے ری یونین کے دن کا اعلان کیا(تصویری جھلکیاں)

ہیوسٹن میں کراچی یونیورسٹی المنائی ایسوسی ایشن ہیوسٹن کے زیر اہتمام سالانہ تقریب،اعزازی سرٹیفکیٹس تقسیم کیئے گئے،صدر اعظم اختر کی انتھک محنت اور غیر معمولی ..مزید پڑھیں