Skip to content
  • صفحہ اوّل
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • شوبز
  • کھیل
  • کالمز
  • ای پیپر
اہم خبریں
آسٹریلیا میں جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے والا مسلمان شخص ہیرو بن گیا سڈنی فائرنگ واقعہ، امریکی صدر ٹرمپ اور وزیر خارجہ کی شدید مذمت سڈنی حملے کے بعد آسٹریلیا میں اسلحہ قوانین مزید سخت کرنے کا اعلان سڈنی حملہ دہشت گردی قرار، فائرنگ کرنے والے باپ بیٹا نکلے، مزید کسی حملہ آور کی تلاش ختم کر دی گئی سڈنی بونڈی بیچ فائرنگ، پاکستان، عرب ممالک، ترکی، ایران اور افریقی یونین کی شدید مذمت

اخبار

کیٹا گری: اہم خبریں

آسٹریلیا میں جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے والا مسلمان شخص ہیرو بن گیا

دسمبر 15, 2025December 15, 2025

سڈنی: آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں اپنی جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے والا مسلمان احمد ال احمد ہیرو بن گیا۔ آسٹریلوی میڈیا ..مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے والا مسلمان شخص ہیرو بن گیا
سڈنی فائرنگ واقعہ، امریکی صدر ٹرمپ اور وزیر خارجہ کی شدید مذمت

سڈنی فائرنگ واقعہ، امریکی صدر ٹرمپ اور وزیر خارجہ کی شدید مذمت

دسمبر 15, 2025December 15, 2025

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی ..مزید پڑھیں

سڈنی فائرنگ واقعہ، امریکی صدر ٹرمپ اور وزیر خارجہ کی شدید مذمت
سڈنی حملے کے بعد آسٹریلیا میں اسلحہ قوانین مزید سخت کرنے کا اعلان

سڈنی حملے کے بعد آسٹریلیا میں اسلحہ قوانین مزید سخت کرنے کا اعلان

دسمبر 15, 2025December 15, 2025

کینبرا: آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے سڈنی کے بونڈی بیچ میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد ملک میں اسلحہ قوانین مزید ..مزید پڑھیں

سڈنی حملے کے بعد آسٹریلیا میں اسلحہ قوانین مزید سخت کرنے کا اعلان
سڈنی حملہ دہشت گردی قرار، فائرنگ کرنے والے باپ بیٹا نکلے، مزید کسی حملہ آور کی تلاش ختم کر دی گئی

سڈنی حملہ دہشت گردی قرار، فائرنگ کرنے والے باپ بیٹا نکلے، مزید کسی حملہ آور کی تلاش ختم کر دی گئی

دسمبر 15, 2025December 15, 2025

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کو پولیس نے دہشت گردی قرار دے دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ..مزید پڑھیں

سڈنی حملہ دہشت گردی قرار، فائرنگ کرنے والے باپ بیٹا نکلے، مزید کسی حملہ آور کی تلاش ختم کر دی گئی
سڈنی بونڈی بیچ فائرنگ، پاکستان، عرب ممالک، ترکی، ایران اور افریقی یونین کی شدید مذمت

سڈنی بونڈی بیچ فائرنگ، پاکستان، عرب ممالک، ترکی، ایران اور افریقی یونین کی شدید مذمت

دسمبر 15, 2025December 15, 2025

سڈنی:ـسڈنی کے علاقے بونڈی بیچ پر ہونے والے ہلاکت خیز فائرنگ کے واقعے پر پاکستان، عرب ممالک سمیت ترکی، ایران اور افریقی یونین نے شدید ..مزید پڑھیں

سڈنی بونڈی بیچ فائرنگ، پاکستان، عرب ممالک، ترکی، ایران اور افریقی یونین کی شدید مذمت
انٹرنیشنل اکیڈمی آف لیٹرز یو ایس اے کے زیر اہتمام دو روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیااس موقع پر دوسرے روز کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

پاکستان چیمبر آف کامرسUSA کا سالانہ گالا 2025ہیوسٹن میں شاندار تقریب۔کاروباری اورمخیرحضرات کی شرکت۔چیمبر کے صدر عامر پپرانی نے 3سابہ کارکردگی رپورٹ پیش کی اور سینئرز سمیت پوری ٹیم کی انتھک محنت پر شکریہ ادا کیا،نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازا ۔ہیوسٹن کے دو معروف اور سینئر صحافی شمیم سید اور جمیل صدیقی کو ان کی پیشہ وارنہ خدمات کوسراہااورایوارڈ دئیے گئے ، ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کے صدر محمد سعید شیخ کو ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر لائیف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ،پنجاب بینک کے CEO ظفر مسعود کو پاکستان کے بینکاری ،سماجی شعبے میں نمایاں کردار پر خصوصی اعزاز دیا گیا(تصویری جھلکیاں)

ہیوسٹن: انٹرنیشنل اکیڈمی آف لیٹرز یو ایس اے کے زیر اہتمام دو روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ،اسماعیلی جماعت خانہ میں منعقد ہونے والے فیسٹیول کے پہلے دن گورنینس ان پاکستان مسائل سے حل تک کے عنوان پر فکری مباحثہ کا بھی اہتمام کیا گیا ،مباحثہ میں نامور ماہر مقررین بشمول سابق وفاقی وزیر فواد حسن فواد ، ممتاز پاکستانی امریکی ڈیموکریٹک رہنما طاہر جاوید ، بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود اور ماہر اقتصادیات ناصرہ زبیری نے حصہ لیا،نظامت کے فرائض نامور صحافی رضا رومی نے انجام دیئے دو روزہ فیسٹیول میں میوزک اور آرٹ کے پروگراموں سمیت مشاعرے کا بھی اہتمام کیا گیا تھا

پی اے جی ایچ (PAGH)کی جانب سے پاکستان سینٹر کے جناح ہال میں پی آئی اےطیارہ حادثہ کے سروائیورظفرمسعود کے اعزازمیں تقریب منعقد کی گئی ،ظفرمسعود نے طیارےکے کریش ہونے سے پہلے کے آخری لمحات شرکاء کے ساتھ شیئرکئے،تقریب میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بھی شرکت کی ،ظفر مسعود کی ہمت و بہادری کو خراج تحسین پیش کیا،بینک آف پنجاب کے صدرنےاپنی کتاب بھی شرکاء کوپیش کی(تصویری جھکیاں)

امریکی ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند خبردار، ٹرمپ نے سخت ترین شرط لگانے کا فیصلہ کرلیا

دسمبر 11, 2025December 11, 2025

ٹرمپ انتظامیہ نے ویزا حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کیلئے سخت شرائط متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت درخواست گزاروں کی ..مزید پڑھیں

امریکی ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند خبردار، ٹرمپ نے سخت ترین شرط لگانے کا فیصلہ کرلیا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • …
  • 111
  • 112
  • 113
  • ←

اخبار

  • ہم سے رابطہ

Copyright © 2016-2020, UrduNews all rights reserved. Theme Designed by Urdu World Usa