مجرموں کو پکڑنے والا روبوٹ

مجرموں کو پکڑنے والا روبوٹ

آج کے جدید دور میں روبوٹ اب سائنس فکشن کا حصہ نہیں رہے۔ مینوفیکچرنگ اور صحت کی دیکھ بھال سے لے کر نقل و حمل اور تعلیم تک روبوٹ تیزی سے ہماری روزمرہ کی زندگی کا ایک لازمی حصہ بنتے جا رہے ہیں۔حال ہی میں چین نے اے آئی سے لیس ایک انقلابی کروی پولیس روبوٹ متعارف کرایا ہے جو کہ خود مختار آپریشن کے قابل ہے۔RT-G نامی کروی روبوٹ کو’لوگون ٹیکنالوجی‘ نامی روبوٹک کمپنی نے تیار کیا ہے۔ مغربی ماڈلز کے برعکس جنہیں نگرانی کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، یہ چینی روبوٹ مشتبہ افراد کا تعاقب کرنے اور انہیں پکڑنے کے لیے بنایا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں