تل ابیب میں حوثیوں کے میزائل حملے سے 30 اسرائیلی زخمی

تل ابیب میں حوثیوں کے میزائل حملے سے 30 اسرائیلی زخمی

اسرائیل کے شہر تل ابیب میں حوثیوں کے میزائل حملے میں 30 اسرائیلی زخمی ہوگئے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ہفتہ کو یمن سے داغے گئے ایک میزائل کو مار گرانے کی کوششیں ناکام ہوگئی تھیں اور یہ ایک عوامی پارک میں گرا تھا۔اسرائیل کی ایمرجنسی میڈیکل سروس میگن ڈیوڈ ایڈوم کے مطبق 16 افراد قریبی عمارتوں کی ٹوٹی ہوئی کھڑکیوں کے شیشے لگنے سے معمولی زخمی ہوئے جبکہ محفوظ علاقوں میں جاتے ہوئے مزید 14 افراد کو معمولی چوٹیں آئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں