حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مدارس بل پر مذاکرات

حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مدارس بل پر مذاکرات

حکومت اور جے یو آئی کے درمیان وفود کی سطح پر مدارس بل کے معاملے پر مذاکرات جاری ہیں۔جے یو آئی مولانا فضل الرحمان وزیراعظم سے ملنے وزیراعظم ہاؤس پہنچے، مولانا عبدالغفور حیدری، سینیٹر کامران مرتضیٰ، مولانا اسعد محمود بھی ان کے ساتھ ہیں۔ ملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ اور عطا تارڑ، پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف ،قمر زمان کائرہ بھی شریک ہیں۔دونوں جانب سے وفود کی سطح پر ملاقات جاری ہے جس میں مدارس بل کے معاملے پر بات چیت کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں