پی اے جی ایچ کے نومنتخب ’’دل دل پاکستان‘‘ پینل کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
پی اے جی ایچ کے نومنتخب ’’دل دل پاکستان‘‘ پینل کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری،قونصل جنرل آف پاکستان برائے ہیوسٹن، آفتاب چوہدری مہمان خصوصی تھے،پاکستانی ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کے صدر سلمان رزاقی نے تنظیم کی خدمات ،کمیونٹی کے مسائل پرروشنی ڈالی ،جج سونیا ریش نے نئے منتخب ہونے والے عہدیداران صدر سراج نارسی ، جنرل سیکریٹری عامر زیدی اورکمیٹی چیرز خرم زئی اور ظفر اقبال سے عہدے کا حلف لیا،تقریب ہماری مشترکہ کامیابیوں اور مضبوط ،پائیدار مستقبل کیلئے ہمارے عزم کی علامت ہے،قونصل جنرل آف پاکستان برائے ہیوسٹن آفتاب چوہدری کا خطاب (تصویری جھلکیاں)
Load/Hide Comments