میئرجان وٹ مائرکا ابن سینا فائونڈیشن کا دورہ

میئرجان وٹ مائرکا ابن سینا فائونڈیشن کا دورہ

میئرجان وٹ مائرکے دورہ ابن سینا فائونڈیشن کے موقع پر فائونڈیشن کی موجودہ خدمات اور مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں تفصیل سے بریفنگ دی گئی خاص طور پر فائونڈیشن کے ذہنی فلاح بہبود کی صحت کے شعبے میں کئے جانے والے اقدامات کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا گیاجس میں ولکرسٹ کے مقام پر تعمیر کی جانیوالی جدید ذہنی فلاح وبہبوداور ایمبولیٹری سینٹرکی تعمیرکے بارے میں بریفنگ دی.

اپنا تبصرہ بھیجیں