چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا دبئی کے ساتھ کولمبو میں میزبانی پر بھی غور
چیمپئنز ٹرافی میچز کیلیے پاکستان یو اے ای کے ساتھ سری لنکا پر بھی غور کرنے لگا، پی سی بی ذرائع کے مطابق گوکہ دبئی فیورٹ ہے البتہ ہم کولمبو کے آپشن کو بھی ذہن میں رکھے ہوئے ہیں۔دوسری جانب آئی سی سی اچانک سری لنکن ’’انٹری‘‘ سے واقف نہیں ہے، ایونٹ کی تفصیلات کا اعلان اتوار یا پیر کو متوقع ہے۔
Load/Hide Comments