ہیوسٹن میں دل دل پاکستان پینل کامیاب،سراج نارسی پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹرہیوسٹن کے نئے صدرمنتخب،صدارتی امیدوار سراج نارسی 908 ووٹ لے کر پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کے نئے صدر ،عامر زیدی 919 ووٹ لے کر جنرل سیکریٹری منتخب،چیئر پرسن برائے تعلیمی کمیٹی کے عہدے پر عاصم رضا 850 ووٹ ،چیئر پرسن انفارمیشن کمیٹی کے عہدے پر خرم زئی 980 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے،محمدظفر اقبال چیئرپرسن برائے کلچرل اور ریلجس کمیٹی کے عہدے پر پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں (تصویری جھلکیاں)

Load/Hide Comments